• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آپ نے کُشتی کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے لیکن جناب کینگرو بھی کسی ماہر ریسلر سے کم نہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اِن کینگرو کو ہی دیکھ لیں جو نہ صرف ایک دوسرے پر لاتیں اور مکے برسا رہے ہیں بلکہ ایک دوسرے کو ایسی کک مار رہے ہیں ۔

یہ مناظر آسٹریلیا میں دیکھے گئے جہاں دو کینگرو بیچ سڑک پرلڑنے میں مصروف تھے جبکہ دونوں کینگرو کی دلچسپ لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین