• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یہ منظرشمالی شام کے علاقے میں آنیوالے خطرناک ریت کے طوفان کا نظارہ ہے جہاں سڑکوں پر ہر جانب ریت ہی ریت اُڑتی دکھائی دے رہی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خطرناک ریت کے طوفان میں گھر ، درخت ، گھروں کی چھتیں ہر شے ریت کی نظر ہو گئی ہے جس کی وجہ سے کئی افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔

تازہ ترین