• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے بجلی نرخ میں اضافے کی سمری تیار کرلی

حکومت نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی سمری تیارکرلی ،فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 75پیسے اضافے کا امکان ہے ۔

بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ کل وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کے اجلاس میں کیا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق سمری میں بجلی کے نرخ میں اضافہ سال 2016-17 اور 2017-18 کےلئے تجویز کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق بجلی میں حالیہ اضافے کے بعد صارفین سے تقریباً400 ارب روپے ماہانہ اضافی وصول کئے جائیں گے ۔

تازہ ترین