• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک) بن قاسم ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (بقاٹی) کے سالانہ انتخاب میں تمام ممبران ایگزیکٹو کمیٹی بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔منتخب ہونے والی ایگزیکٹو کمیٹی میں حسین اقبال آغا ، محمد حیدر امین، عبدالرشید جان محمد، امین دائود اور الہٰی بخش شامل ہیں ۔ اس کہ علاوہ آفس بیئررکیلئے منعقدہونے والے انتخاب میں حسین اقبال آغا کو صدر ، جبکہ افتخار احمد کو سینئر نائب صدر اور محمد حیدر امین کو بلا مقابلہ نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔

تازہ ترین