• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماضی کے عظیم بیٹسمین ظہیر عباس پیر کو اسپتال سے گھر شفٹ ہوگئے۔انہیں دل کی تکلیف کی وجہ سے مقامی اسپتال داخل کیا تھا۔ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ گالف کھیلتے ہوئے دل میں تکلیف ہوئی تھی۔

تازہ ترین