• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ اولمپکس : ریسلر عنایت کا برانز میڈل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے بیونس آئرس میں جاری یوتھ اولمپک گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔انہوں نے تمغہ وزیر اعظم عمران خان اور قوم کے نام کیا ہے۔ انہوں نے 65 کلوگرام فری اسٹائل ایونٹ میں امریکی ریسلر کارسن مینوِلے کو 2- 6 ٹیکنیکل پوائنٹس سے شکست دی۔
تازہ ترین