• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کی تیاریاں شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں ایشین کرکٹ کونسل اجلاس کرانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اے سی سی کے اجلاس کی تاریخ 17 نومبرکو ہوگا۔ اجلاس میں تمام رکن ممالک کی شرکت کردی ہے۔ باقاعدہ شیڈول کا اعلان جلد ہو گا ۔ اجلاس کے دوران اے سی سی کی صدارت بنگلہ دیش کو سونپی جائے گی ۔ بنگلہ دیش بورڈ کے صدر ناظم الحسن نئے صدر بنیں گے ۔اس وقت احسان مانی صدر ہیں۔
تازہ ترین