• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے سوریا پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف وزری کے الزامات عائد

کولمبو ( جنگ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سنتھ جے سوریا پر اینٹی کرپشن ضابطہ اخلاق کی دو خلاف وزریوں کے باقاعدہ الزامات عائد کردیے اور 14 دن میں جواب طلب کیا ہے۔ ان پر انکوائری میں عدم تعاون، حقائق چھپانے، تفتیش میں رکاوٹ ڈالنے، تاخیر کرنے، ثبوت ضائع کرنے جیسے الزامات ہیں۔
تازہ ترین