• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (جنگ نیوز) 15اکتوبر کو اعلان کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 3سے 6نومبر تک چین کا دورہ کرینگے۔ روزنامہ جنگ اپنے سینئر صحافی حنیف خالد کی یہ خبر تمام ملکی اخبارات سے پہلے شائع کر چکا ہے کہ وزیراعظم نومبر کے پہلے ہفتے میں چین کا پہلا سرکاری دورہ کرینگے۔ اس طرح سب سے پہلے اہم خبر دینے کا اعزاز روزنامہ جنگ نے برقرار رکھا۔
تازہ ترین