• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہی قلعہ میں کچرا پھینکنے پر 21سیاحوں کو جرمانہ

لاہور(نمائندہ جنگ)والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے شاہی قلعہ میں کچرا پھینکنے ، گندگی پھیلانے پر 21سیاحوں کو جرمانہ کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں والڈ سٹی اتھارٹی نے شاہی قلعہ اور دیگر سیاحتی مقامات پر گندگی پھیلانے پر سو روپے جرمانہ مقرر کیا تھا ۔اس سلسلہ میں سیاحتی مراکز پرانتباہی سائن بورڈ ز بھی آویزاں کئے گے تھے۔اور سیاحوں کو صفائی کی اہمیت سے آگاہ کرنے کیلئے آگاہی مہم بھی جاری ہے ۔
تازہ ترین