• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات پی ٹی آئی شکست، حقائق سے پرد ہ اٹھ گیا ، اختلافات وجہ قرار

سوات(نمائندہ جنگ)سوات میں صوبائی اسمبلی کے دوحلقوں کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجوہات سامنے آگئیں ، اختلافات وجہ قرار دئے گئے ہیں، مراد سعید و دیگرقائدین غائب رہے، ناراض آزاد پی ٹی آئی امیدوار محمد زیب اورسعید نامزد ساجدعلی، فضل مولا کو لے ڈوبے،،وزیر مملکت مراد سعید سمیت متعدد قائدین نے ووٹ تک کاسٹ نہیں کیااورمنظر سے غائب رہے ،شکست میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں نے بھی توقعات سےزیادہ ووٹ لیکر پارٹی امیدواروں کو ڈبو دیا ۔
تازہ ترین