• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی، 259 غیر ملکی افسران دہشت گردی کے الزام میں برطرف

انقرہ ( جنگ نیوز ) ترکی کے وزیر داخلہ نے ملک میں کام کرنے والے 259 غیر ملکی افسران کو دہشت گردی کے الزام میں برطرف کر دیا ۔ وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو کے مطابق یہ فسران جو ترکی میں ’مہتار‘ کے عہدے پر کام کر رہے تھے ، کا تعلق دہشت گرد گروہوں سے ہے اوروہ مختلف ملک دشمن سرگرمیوں سے منسلک ہیں ۔ تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید واضح تفصیلات نہیں بتائیں ۔

تازہ ترین