• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز آرگنائزیشن اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف آرگنائزیشن کا اجلاس 18اکتوبر کوطلب

لاہور (جنرل رپورٹر )پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز آرگنائزیشن اور پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف آرگنائزیشن نے لاہور ڈویژن کا اہم اجلاس 18اکتوبر کو جناح ہسپتال لاہور میں طلب کر لیا ہے اجلاس میں لاہور ڈویژن کے تمام یونٹ کے چیئر مین صدور اور جنرل سیکرٹریز شرکت کریں گے اجلاس میں گریڈ 5تا 17کے پروفیشنلز اور سپورٹ سٹاف کو ہیلتھ پروفیشنل الائونس رسک الائونس دینے سمیت دیگر معاملات زیر بحث لائے جائیں گے ۔
تازہ ترین