• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقے کے مسائل پر توجہ دونگا، صمصام بخاری

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات و پی پی 201 سے ضمنی الیکشن میں کامیاب سید صمصام علی بخاری نے کہاہے کہ میری کامیابی حلقے کی عوام کی وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کااظہار ہے ان خیالات کا اظہار سید صمصام علی بخاری نے کامیابی کے بعد حلقے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہاکہ میں حلقے کے مسائل پر توجہ دونگا، تحریک انصاف کی حکومت عوام سے کئے ہوئے وعدے پورے گی ۔
تازہ ترین