• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر نے ٹائون ہال میں ضمنی انتخابات میں کامیابی پر بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ جشن منایا

لاہور(خصوصی رپورٹر)میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے ٹائون ہال میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی کامیابی پرچیئرمینز، وائس چیئرمینزودیگر بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوں کے ساتھ جشن منایا ۔ انہوں نے جیت کی خوشی میں ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور جوش و خروش کا اظہار کیا۔ بعدازاں کرنل (ر) مبشر جاوید نے اُن میں مٹھائی بھی تقسیم کی۔
تازہ ترین