• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی محکمہ خوراک اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام ورلڈ فوڈ ڈے 2018ء کی تقریب آج مقامی ہوٹل میں منعقد کی جا رہی ہے جس میں صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری ، سیکرٹری فوڈ شوکت علی، ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان یونس مہمان خصوصی جبکہ فوڈ انڈسٹری کے نمایاں نام بطور مہمان شرکت کریں گے۔ تقریب کا آغاز صبح 09:30 بجے ہو گا۔
تازہ ترین