• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام روایتی سیاسی کلچر سے ہٹ کر ملک میں تبدیلی چاہتی ہے ،چوہدری ظہیرالدین

لاہور(خصوصی رپورٹر،اپنے نامہ نگار سے)صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیرالدین نے کہا ہے کہ حالیہ ضمنی انتخابات نے ثابت کیا ہے کہ عوام روایتی سیاسی کلچر سے ہٹ کر ملک میں تبدیلی چاہتی ہے۔وزیراعظم عمران خان تبدیلی کی علامت ہیں اسی وجہ سے بالآخر ضمنی انتخابات میں جیت پی ٹی آئی کا مقدر ٹھہری۔ملک میں عدم استحکام کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔جمہوریت منفی قوتوں کو منہ کی کھانا پڑے گی ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں اپنے ایک بیان میں کیا۔
تازہ ترین