• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی نمائندہ)پنجاب کابینہ کا اجلاس آج بروزمنگل صبح 12بجے طلب کر لیا گیا جس کی صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کریں گے ۔ کابینہ اجلاس میں صوبائی وزرا، وزیر اعلیٰ کے ایڈوائزر، مشیر، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری داخلہ سمیت بعض دیگر انتظامی سیکرٹریز بھی شریک ہوں گے۔اجلاس میں رواں مالی سال 2018-19 کے باقی ماندہ مہینوں کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
تازہ ترین