لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی نے نائلہ انور کوآرٹ اینڈ ڈیزائن کے مضمون میں ،حامد علی فاروق کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ،جمیل اختر کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں اوراسماء مجید کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔