• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک

کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب اے سی ایل سی اہلکاروں اور کارلفٹرز کےدرمیان مبینہ پولیس مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ملزمان سے ایک گاڑی اور رپیٹر برآمد کی گئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کی شناخت شہزاد، اسد اور اشوک کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کراچی سے گاڑیاں چھین کر اندرون سندھ اور بلوچستان اسمگل کرتےتھے اور کئی مقدمات میں مطلوب تھے۔

تازہ ترین