• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سین فرانسسکومیں آئس کریم میوزیم عوام کیلئے کھول دیا گیا


سین فرانسسکو میں آئس کریم میوزیم کھول دیا گیاہے جہاں ٹھنڈی ٹھندی آئس کریم کھانے کے شوقین افراد بڑی تعداد میں لطف اندوز ہو تے دکھائی دیئے۔

اس منفرد آئس کریم میوزیم میں نہ صرف اسپرنکل پول ہے بلکہ کینڈی گارڈن بھی خوبصورتی سے بنایاگیا ہے جسے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے بڑوں اور بچوں سب کی ہی توجہ کا مرکز بننے والے اس دلکش میوزیم میں تمام اقسام کی آئسکریمز دستیاب ہیں ۔

تازہ ترین