• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


عمان ، قطراور یمن میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔

طوفانی بارشوں کے باعث کئی علاقے زیر آب بھی آگئے ہیںجبکہ گھروں، کاروں اور چھتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔

خطرناک طوفانی بارش کے ساتھ ژالہ باری کے دوران لوگ گھروں میں بند ہو کر رہ گئے جبکہ بڑے بڑے اولے سڑکوں پر ہر طرف بکھرے دکھائی دئیے ۔

تازہ ترین