• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ناگ پور میں جیل کی طرز پر بنایا گیا ریسٹورنٹ عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں آگر لوگ نہ صرف جیل کی ہوا کھاتے ہیں بلکہ لذیذ کھانوں کا بھی لطف اُٹھاتے ہیں۔

منفرد نوعیت کے اس قیدی ریسٹورنٹ میں تمام ویٹر ز پولیس اہلکار اور ایک قیدی کا یونیفارم زیب تن کئے ہوتے ہیں جبکہ یہاں آنے والے افراد کو ہتکڑیاں باندھ کر اندر لایا جاتا ہے اور جیل کی کوٹھڑی میں بٹھا کر مختلف ڈشز پیش کی جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ یہ قیدی کچن بھارتی شہر حیدرآباد سمیت کلکتا میں بھی ہے جو بیحد مقبول ہے۔



تازہ ترین