روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 20 مہنگا ہوا ۔
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قدر 133 روپے 85 پیسے رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 133 روپے 50 پیسے رہی ۔