• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

فلم’ٹھگز آف ہندوستان‘ کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری


  بولی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن، مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان، باربی ڈول کترینہ کیف اورنوجوان اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ سب ایک ساتھ سلور اسکرین پرنئی دھماکے دار فلم کے ساتھ واپس آرہے ہیں ۔

فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔

’وش ملے‘نامی اس گانے کو سکھوند رسنگھ اور وشال ددلانی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیاجبکہ گانے کی لیرکس امیتابھ بھٹاچاریہ نے ترتیب دیئے ہیں ۔

تازہ ترین