• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(نمائندہ جنگ) احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع کردی دوسری جانب سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں،کامران کیانی نے کہا ٹھیکہ مجھے دیں تو میں نے جنرل کیانی سے شکایت کی تھی، شہباز شریف، زبانی احکامات دینے کی تصدیق کرتا ہوں۔ گزشتہ روز جسمانی ریمانڈ کے اختتام پر شہباز شریف کو بکتر بند کی جگہ عام گاڑی میں احتساب عدالت لایا گیا ۔

تازہ ترین