• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداددہشتگردی عدالت،کالعدم تنظیموں کے3آپریٹرزکا جسمانی ریمانڈمنظور

اسلام آباد (این این آئی)انسداددہشتگردی عدالت نے کالعدم تنظیموں کے3آپریٹرزکا دو روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کرتے ہوئے18اکتوبرکوپیشی کا حکم دیا ہے، ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں36کالعدم تنظیمیں سوشل میڈیا پر فعال ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کالعدم تنظیموں کے گرفتارآپریٹرز کو انسداد دہشت گردی عدالت میں جج سید کوثر عباس زیدی کے روبرو پیش کیا گیا۔
تازہ ترین