• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن




امریکی شہر سیاٹل میں روشنیوں کے دلکش میلے نے دیکھنے والوں سحر انگیز کر دیا۔

سیاٹل میں نامورعمارتوں پر شاندار پروجیکشن کی بدولت ایک کے بعد ایک رنگ تبدیل کرتی جاتی اور دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ پاتے۔

اس نظارے کو دیکھنے سیاح اور مقامی افراد بڑی تعداد میں یہاں موجود تھے اور اس موقعے پر تصاویر اور ویڈیوز بنواتے دکھائی دئیے۔

تازہ ترین