• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے گھرمیں اچانک بھڑکتی آگ اور دھوئیں کے بادلوں نے گھر میں موجود افراد کو خوفزدہ کردیا۔

یہ واقعہ چین کے ایک فلیٹ میں اُس وقت پیش آیا جب اچانک گھر میں موجود ٹی وی سیٹ سے دھواں نکلنے لگا اور دیکھتے ہی دیکھتے ٹی وی آگ کے شعلوں میں لپٹ گیا اور گھر میں ہر طرف دھواں بھرگیا تاہم ریسکیو اہلکاروں نے بروقت پہنچ کر نہ صرف بجھائی بلکہ کئی زندگیاں بچا لیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹی میں آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں جبکہ اس واقعے میں گھر میں موجود تمام افراد بالکل محفوظ رہے۔

تازہ ترین