• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست نیبراسکامیں موسم خزاں میں برف باری نے لوگوں کو حیران کردیا ہے۔

نیبراسکا کے مختلف علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف ہوئی توہرسو برف کی سفید چادر نے لوگوں کو حیران کردیا جبکہ برف باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور لوگوں نے گرمی میں برف باری کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین