• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہ ملبوسات ہیں یا آ رٹ کے چلتے پھرتے شا ہکار


نیو زی لینڈکے دارالحکومت ویلنگٹن میں انو کھے اور منفرد ملبو سات کی نمائش کی گئی جہاں دنیا بھر ڈیزائنرز نے آرٹ کے طرز پر بنے ملبوسات کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا۔

ایک سے بڑھ کر ایک انو کھا لبا س پہن کر ما ڈلز اسٹیج پر آئے تو ایسا لگا جیسے ملبو سات نہیں بلکہ آ رٹ کے چلتے پھرے شا ہکار سامنے آگئے ہوں جنہیں بیحد پذیرائی حاصل ہوئی۔

تازہ ترین