• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکساس میں ٹرین اورسیمی ٹرک کا شدید تصادم


ٹیکساس میں ٹریک سے گزرتے ہوئے سیمی ٹرک کا ٹرین سے زوردار تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں دیکھتے ہی دیکھتے بھاری بھرکم ٹرک کا حشر نشر ہو گیا۔

ٹیکساس کے شہر میں ٹریک پر سے گزرتا ہوا سیمی ٹرک اچانک ٹریک پر آ کر بند ہو گیا، اتنے میں ٹرین آدھمکی اور ٹرک کوٹریک پر گھسیٹتے ہوتے دور تک لے گئی۔

دیکھتے ہی دیکھتے ٹرین سے ٹرک ٹکرایا جس کے نتیجے میں ٹرک اُلٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور بچ گیا تاہم زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیاگیا ۔

تازہ ترین