• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں ریس لگاتی گاڑی ریلنگ سے ٹکرا کر تباہ


دنیا بھر میں اکثر لوگ کار اور بائیک ریسنگ کے دیوانے ہوتے ہیں اور تیز رفتار میں سب سے مات دینے کا سوچتے ہیں تاہم اس دوران حادثات بھی کثرت سے پیش آتے ہیں جن میں کئی لوگ جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں بھی دو سر پھرے ڈرائیور ٹریک پو ریس لگانے پہنچے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی بھرپور کوشش کرتے دکھائی دئیے جن میں سے ایک گاڑی بے قابو ہو کر ریلنگ سے جا ٹکرائی ۔

یہ ٹکر اتنی زور دار تھی کہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ ڈرائیور کو جان سے ہاتھ دھونا پڑے ۔

تازہ ترین