• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ناموربرطانوی بزنس ٹائیکون اور مصنف رچرڈ برینسن کو ہالی وڈ کی ہال آف فیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا ہے جن کے نام کاستارہ واک آف فیم میں نصب کر دیاگیا ہے۔

سالہ رچرڈ نہ صرف بہترین مصنف ہیں بلکہ سماجی کارکن ،بزنس ٹائیکون، سرمایہ کاراورو رجن گروپ کے بانی بھی ہیں۔

چار سو کمپنیوں کے مالک رچرڈ کو رواں سال 5.1بلین ڈالر اثاثوں کی وجہ سے فوربز کی لسٹ میں بھی شامل کیا گیا تھا جو واک آف فیم میں شامل ہونیوالی 2ہزار647ویں شخصیت ہیں۔

تقریب میں رچرڈکے مداحوں کی بڑی تعداد موجودتھی جبکہ ان کے دوست بھی موجود تھے جورچرڈ کو مبارکباد دینے تقریب میں شریک ہوئے ۔

تازہ ترین