• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں سوبرس کی ایک خاتون نے74سالہ شخص سے شادی کرلی ہے۔

ویلز کی رہائشی سو سالہ نوراہ وٹکس (Norah Witkiss) نامی خاتون 74سالہ مالکوم یاٹس (Malcolm Yates)کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔

مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں دلہا دلہن کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے انہیں مبارکباد دی۔

خاتون اس سے قبل بھی دو شادیاں کرچکی ہیں لیکن 80کی دہائی میں ان کی ملاقات مالکوم کے ساتھ ہوئی جس کے بعد یہ ملاقات دوستی میں بدل گئی۔

تازہ ترین