• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن کار ساز ادارےکو800ملین یورو کا جرمانہ

برلن (اے پی پی) جرمنی کے بڑے کار ساز ادارے فوکس ویگن کی ذیلی کمپنی آوڈی پر جرمن استغاثہ نے ڈیزل انجنوں کے حوالے سے قانونی شرائط پوری نہ کرنے پر 800 ملین یورو کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ رقم 927 ملین امریکی ڈالرز کے برابر بنتی ہے۔ کار ساز ادارے آوڈی نے جرمانہ قبول کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ جرمانہ فوکس ویگن کی 2018ءکی سالانہ آمدن پر منفی اثرات مرتب کرے گا۔
تازہ ترین