• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق کلفٹن کے علاقے بلاک نمبر 9میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے بنگلے کا ڈرائیور 25سالہ محمد امین ولد غلام فرید زخمی ہو گیا ،کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں ذاتی جھگڑے کے دوران سیکورٹی گارڈ 37 سالہ حاکم ولد ولی محمد زخمی ہوگیا ۔

تازہ ترین