• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیوسٹن،ٹریفک حادثے میں ٹی وی ہوسٹ خرم ابراہیم جاں بحق

ہیوسٹن(راجہ زاہد اختر خانزادہ)پاکستانی کمیونٹی میں معروف شخصیت اور مقامی ٹیلی ویژن پر کرکٹ سے متعلق پروگرام پیش کرنے والا اینکر خرم ابراہیم گذشتہ شب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا،45 سالہ خرم ابراہیم کار میں سوار تھے کہ سائوتھ ویسٹ ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکر ہوگئی جس میں وہ جاں بحق ہوگئے اور گاڑی تباہ ہوگئی ۔
تازہ ترین