• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن بدھ کو بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد ترقی پذیر ممالک سے غربت کا خاتمہ اور غریبوں کا معیار زندگی بلند کرنا ہے۔غربت کے خاتمے کا یہ دن منانے کا آغاز 1993ءسے ہوا۔
تازہ ترین