• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں چو ری کی پا نچ واردا تیں

اسلا م آ با د (خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکو مت کے مختلف علاقوں میں چو ری کی پا نچ واردا توں میں شہر ی نقدی ،زیورا ت ،مو ٹر سا ئیکل ،کا ر و دیگر قیتمی اشیا ء سے محر وم کر دیئے گئے۔ تھانہ سیکر ٹر یٹ پو لیس کو رضو ا ن الہی نے بتا یا کہ ملز م سر فراز گھر سے طلا ئی زیورا ت ،چو ڑیا ں کڑ ے اور ہا ر سیٹ، نقدی دو لا کھ، کل ما لیتی 5لا کھ 50ہز ار چرا کر لے گیا۔ تھانہ بنی گا لہ پو لیس کو مد عی عز یز نے بتا یا کہ نا معلو م ملز م گھر سے ایل سی ڈ ی ،لیپ ٹا پ ،سو نے کی چین ،10ہز ار نقدی سمیت کل ما لیتی 1لا کھ 50ہز ار چوری کر کے لے گئے۔ تھانہ تھا نہ گو لڑ ہ پو لیس کو مظہر حسین نے بتا یا ہے کہ نو از نے 3ملز ما ن کے ہمراہ گھر سے بجلی کے بو ر ڈ کمپر یسر و دیگر قیمتی اشیا کل ما لیتی 25ہز ار چو ری کر لیے ۔تھانہ سہا لہ پو لیس کو مظہر حسین نے بتا یا ہے کہ سو ئی گیس دفتر کی پا ر کنگ سے نا معلو م چو ر مو ٹر سا ئیکل نمبر RIP1241چرا لے گئے۔ تھانہ لو ہی بھیر پو لیس کو بہادر خا ن نے بتا یا کہ سواں گا رڈ ن گھر کے با ہر سے نا معلو م چو ر کا ر نمبر RLE1554چرا لے گئے۔گولڑہ پو لیس نے رمیز ضیا ء کی رپورٹ پر کامران حمید کے خلاف ساڑھے 15 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ۔ کوہسا پولیس نے حماد حسن کی رپورٹ پر عدیل گل کے خلاف کار اے بی کے 054کا کرایہ اور گاڑی واپس نہ کرنے کا مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین