• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھلاڑی کا برفانی تودوں کے درمیان ویک بورڈنگ


ایڈونچر کے شوقین کھلاڑی کا برفانی تودوں کے درمیان کائٹ سرفنگ کا شاندار مظاہرہ ۔

ایڈونچر کے شوقین Nikita Martyanovنامی ویک بورڈر نے گرین لینڈ کے برفیلے سمندر کا انتخاب کیا اور برف کے چھوٹے بڑے ٹکڑوں کو پار کرتے ہوئے ویک بورڈنگ کر کے دیکھنے والوں کی خوب داد سمیٹی۔


تازہ ترین