• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھلاڑیوں کا گرم ہوا کے غبارے پر بیٹھ کر فٹبال سے کرتب بازی


خطروں کے کھلاڑیوںنے سیکڑوں فٹ آسمان کی بلندی پر اُڑان بھرتے گرم ہوا کے غبارے پر بیٹھ کر فری اسٹائل فٹبال ٹرکس کا مظاہرہ ۔

ایڈونچر کے شوقین فری اسٹائل فٹبالرز نے کرتب بازی کیلئے آسٹریا کے پہاڑوں کا انتخاب کیا اور ہاٹ ایئر بلون کے ذریعے آسمان کی بلندی پر پہنچ کر فٹبال کو پیرپر گھمانے ، سر پر اسپن کرنے سمیت ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور اُسکی مہارت و ہمت کی داد دیئے بغیر رہ نہ سکے۔

تازہ ترین