• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رزاق آباد میں 40 ویں ایلیٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں 40 ویں ایلیٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔

پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ہونے والی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ تھے ، جبکہ آئی جی سندھ کلیم امام بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نےپاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ کیا ، پریڈ میں 760 اہلکار شامل تھے ، پاس آؤٹ ہونے والے اہلکاروں میں 148 خواتین اہلکار بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین