• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسٹریلوی شہر ٹوومبا میں رنگ بر نگے پھولوں سے بنے فن پا روں کی منفرد سالانہ پریڈکا انعقاد کیا گیا۔

پر یڈ میں رنگ برنگے پھولوں کو استعما ل کر کے دیوہیکل فن پارے تیار کیے گئے جنہیں گا ڑیوں پر رکھ کر نمائش کیلئے پیش کیا گیا ۔

مختلف رنگوں اور خوشبوؤں کے پھولوں سے سجے فن پارے دیکھ کر شرکاء حیران رہ گئے۔

پریڈ میں مختلف بینڈز اور فن کاروں نے بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے ایونٹ کو چار چاند لگادیئے۔

تازہ ترین