• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں میٹر و پر سبسڈی ختم کر کے کرایہ بڑھادیا گیا

حکومت نے پنجاب کے تین شہروں میں میٹرو بسوں کے کرائےسے سبسڈی ختم کرنےکافیصلہ کرلیا ۔

میٹرو بس کا کرایہ 50 سے 100 روپے بڑھا دیا گیا ہے۔


لاہور میں شاہدرہ سے گجو مٹہ چلنے والی میٹرو بس کےکرائے اسٹاپ ٹو اسٹاپ مقرر کیے جائیں گے۔

لاہور میں سیاحوں کے لئے ڈبل ڈیکر بس کےکرایوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

وزیرخزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کا کہنا ہے کہ لاہور، ملتان اور راولپنڈی کی میٹرو پرسالانہ12 ارب روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔

تازہ ترین