• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلے کا نیا انداز


پچھلے دنوں بھارتی پولیس ریاست اتر پردیش میں ڈاکوؤں سے دو دو ہاتھ کرنے پہنچی تو عین موقع پر اسلحہ جام ہو گیا ۔ لاکھ کو شش پر بھی جب پستول نہ چلی تو پولیس نے پستول تان کر منہ سے فائرکی آوازیں نکالنا شروع کردیں ۔

سونے پر سہاگہ یہ کہ ڈاکو بھی کچھ کم بیوقوف نہیں نکلے جو محض فائرکی آوازوں سے ہی خوفزدہ ہو کر فرار ہو گئے ۔

تازہ ترین