• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

براہ راست ٹرانسمیشن کے دوران کامیڈین نے اینکر کے منہ پر پائی دے ماری


یوں تو اینکرزکا کام عوام تک خبریں پہنچانا ہوتا ہے لیکن بعض اوقات ایسے واقعات پیش آتے ہیں کہ وہ خودبھی خبرکا حصہ بن جاتے ہیں۔

ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ میں لائیو ٹرانسمیشن کے دوران اس وقت پیش آیا جب شو میں شریک کامیڈین نے اداکار ڈینیئل کریگ پر کئے گئے مذاق پر اینکرو صحافی کے منہ پر پائی دے ماری۔

برطانوی کامیڈین ہیری ہل کی اس حرکت پر حاضرین حیران رہ گئے ۔

تازہ ترین