• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرگنائزنگ کمیٹی سینٹرل پاکستان، کے ڈی اے یونٹ کے زیر اہتمام یوم حسینؑ محفل کا انعقاد سوک سینٹر میں کیا گیا۔ محفل کی صدارت علامہ ماجد رضا عبادی ، نظامت علامہ نقی نقوی نے کی، معروف علامہ سید مبشر علی زیدی (نجف اشرف) ،حاجی علی طیب اور اسد علی شاکری (نجف اشرف) نے خصوصی خطاب کیا اور نوحہ خواں حضرات نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی نے خصوصی شرکت کی ۔
تازہ ترین