• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)تنظیم العلماء پاکستان کے مر کزی سیکریٹری جنرل قاری اللہ داد ایک ہفتے کے تنظیمی دورے پر پنجاب روانہ ہو گئےوہ صادق آباد،خانپور،رحیم یار خان،ملتان اور دیگر شہروں میں تنظیمی اجلاسوں سے خطاب اور کارکنوں سے ملاقات کرینگے،پنجاب کے عہدیدار ان کے ساتھ دورے میں موجود ہو نگے۔
تازہ ترین