• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہائیکورٹ میں در خواست پر اوگرا سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نےگیس کی قیمتوں میں اضافہ کیس میں اوگرا کے وکیل کی عدم حاضری پربرہمی کا اظہارکرتےہوئےاوگرا اور دیگر فریقین کو جواب کیلئے 26نومبر تک مہلت دےدی۔

تازہ ترین